ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

شال پولیس موبائل گاڑی پر دستی بم حملہ

شال پولیس موبائل گاڑی پر دستی  بم حملہ

DEC

26
26 / 12 / 2023 پاکستان  ,  ایران

شال کے علاقے نواں کلی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زورداد دھماکہ سے پھٹ گیا۔جس کے باعث اے ایس آئی سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔


پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ۔


آخری اطلاع تک بم حملے کی زمہ داری کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔