ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

راسکوہ مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو اڑادیا

راسکوہ مسلح افراد نے موبائل ٹاور  کو اڑادیا

DEC

30
30 / 12 / 2023 پاکستان  ,  ایران

خاران راسکوہ کے علاقہ مالدین میں نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ناکارہ کرنے بعد اس کے مشینری کو آگ لگاکر ناکارہ کردیا ،بعدازاں فرار ہوگئے ۔


آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔