ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

بلوچستان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ، ایک بازیاب

بلوچستان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری  لاپتہ، ایک بازیاب

DEC

31

بلوچستان کے علاقے تربت سے پاکستانی فورسز نے محمد جان ولد پیر جان نامی شخص کو 19 دسمبر 2023 کی رات بارہ بجے میری تربت واقع انکے گھر سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔


 


دوسری جانب چار سالوں سے لاپتہ حافظ خلیل ابابکی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں ۔