سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان نے کہا کہ کراچی نادرن بائی پاس پر سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کی گشتی پولیس موبائل پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
موٹر سائیکل میں نصب بم میں سی ٹی ڈی کے دو اہلکار مارے گئے ہیں اور تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔
سی ٹی ڈی پولیس مسلسل سندھ اور بلوچستان میں نوجوانوں کو اٹھاکر اور بعد میں ان کو جعلی انکائونٹر میں مارنے میں ملوث رہی ہے۔
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔