بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ریاستی اداروں کے سرپرستی میں جعفر آباد کے رہائشی موٹروے پولیس اہلکار کے سب انسپکٹر نوید راہ چلتے خواتینوں کو ہراساں اور ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواء کے دھمکیاں،
علاقائی زریعے کے مطابق گزشتہ دنوں غوث بخش ہسپتال میں موٹروے اہلکار نوید خواتین کو ہراساں کرتے ہو پکڑا گیا اور پولیس کی مداخلت پہ موٹروے اہلکار کو چھوڑ دیا گیا، تاہم مذکورہ اہلکار لوگوں کو ریاستی اداروں کے نام پر دھمکی دے کے چلا گیا۔
زریعے کے مطابق موٹروے اہلکار خواتینوں کے فوٹو اور ویڈیو بناکر انکو فیس بک اور دوسرے جگہوں پہ بھی اپلوڈ کرتا ہے۔
عوامی حلقے کے مطابق اگر مذکورہ اہلکار کو گرفتار نہیں کیا گیا تو عوامی ردعمل پہ تمام زمہداری انتظامی پہ عائد ہوگی۔