ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

نے اپنی انٹیلجنس بیز انفارمیشن پر گذشتہ شب پنجاب سے کراچی کینٹ اسٹیشن پر آنے والی عوامی ایکسپریس کی بوگی

نے اپنی انٹیلجنس بیز انفارمیشن پر گذشتہ شب پنجاب سے کراچی کینٹ اسٹیشن پر آنے والی عوامی ایکسپریس کی بوگی

DEC

23
23 / 12 / 2023 ایس آر اے  ,  جسقم

کراچی سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایس آر اے نے اپنی انٹیلجنس بیز انفارمیشن پر گذشتہ شب پنجاب سے کراچی کینٹ اسٹیشن پر آنے والی عوامی ایکسپریس کی بوگی نمبر 5 ( سیریل نمبر 2-11448) کو بم دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی ہے، جس بوگی میں پاکستان آرمی کے افسر اور اہلکار سوار تھے۔ جو کینٹ اسٹیشن پر اترنے والے تھے۔


انھوں نے کہاہے کہ پنجابی فوج سندھ میں کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سوا 13 لاکھ ایکڑ زمینوں پر قبضہ کر کے، سندھی کسانوں کا قتلِ عام کر رہی ہے اور سندھ سے قومپرست کارکنان کو جبری لاپتا کرکے ان کے فیک انکائونٹر کر رہی ہے۔


ایس آر اے پنجابیوں سمیت تمام بیرونی آبادکاروں اور سرمائیداروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ کی زمینوں ، ساحل سمندر اور وسائل پر قبضہ اور لوٹ مار کرنے سے باز آجائیں۔ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔