ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

سندھ دادو رینجرز گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع

سندھ دادو رینجرز گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع

JAN

02
02 / 01 / 2024 ایس آر اے  ,  جسقم

کراچی اندرونی سندھ کے علاقہ دادو شہر کے قریب پاکستانی رینجرز کی گاڑی پر مسلح افراد نے گھات لگاکر حملہ کردیا ، جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ۔ واقع کے بعد ھلاک اور زخمی اہلکاروں کو حیدرآباد منتقل کردیا گیا ۔


آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے نہی پاکستانی رینجرز نے اپنے نقصانات بارے تفصیلات جاری کیے ہیں ۔