پاکستان آرمی نے آج علی الصبح قلات کے علاقے ناگاهو کے پہاڑی سلسلے میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ فوجی آپریشن میں هیلی کاپٹروں اور ڈرون طیارے بھی محو پرواز ہے۔ اس دوران ڈرون میزائلوں سے حملہ بھی کیا گیا جس کی آواز دور تک سنائی گئی۔ ڈرون حملے کے بعد گن شپ ہیلی کاپٹر کے علاوه فضاء میں جاسوس طیارے بھی دیکھے گئے ہیں۔ ابھی تک اس آپریشن میں جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے اور حکام نے بھی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے.