اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں دن دیہاڑے مسلح افراد فائرنگ نے فائرنگ کرکے ,میاں بیوی کو ھلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔ دو سالہ معصوم بچہ جو فائرنگ سے محفوظ رہا۔ واقع کے بعد معصوم بچہ اپنا اثاثہ یعنی ماں کی پرس اور اپنی دودھ کی بوتل سنبھالنے میں مصروف رہا۔