جرمنی : بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم جرمنی کے ترجمان کے اعلامیہ مطابق بی این ایم 2 دسمبر 2023 کے دن جرمنی کے شہر ہنوور ہاپٹبانہوف میں دن 1 بجے سے چار بجے تک بلوچستان میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ افراد کے جعلی مقابلوں اور حالیہ کیچ میں ہلاکتوں کے خلاف جاری دھرنے کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلے مظاہرہ کا انعقاد کر ےگی ۔
ترجمان نے جرمنی میں رہنے والے بلوچ سندھی پشتون قوم پرستوں سمیت دیگر انسان دوست سیاسی سماجی تنظیموں سے مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔