ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

بلوچ نسل کشی خلاف تربت تااسلام آباد لانگ مارچ دوران بلوچ یکجہتی شعور کی بے مثال مظاہرہ ہے۔ عبدالنبی بنگلزئی

بلوچ نسل کشی خلاف تربت تااسلام آباد لانگ مارچ دوران بلوچ یکجہتی  شعور کی بے مثال مظاہرہ ہے۔ عبدالنبی بنگلزئی

DEC

19

بلوچ قوم پرست بزرگ آزادی پسند اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین عبدالنبی بنگلزئی نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ بلوچ نسل کشی(Baloch Genocide) کے خلاف بلوچ یکجبتی کمیٹی کے رہنمائی میں تربت، پنجگور، نال، خضدار،قلات،منگوچر، شال،شال کوہلو،بارکھان،رکھنی، ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف تک بلوچ عوام نے جس اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کیاہے وہ قابل تحسین وستائش ہے جو بلوچ قومی شعور کی بے مثال مظاہرہ ہے اورجو بلوچ عوامی مزاحمت کی تاریخی تسلسل ہے -