ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

گوادر میں انٹی نارکوٹیکس کی ہیڈ آفس پر بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

گوادر میں انٹی نارکوٹیکس کی ہیڈ آفس پر بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

DEC

23

گوادر : بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بائیس اور تیئیس دسمبر کی درمیانی رات ڈیڑھ بجے سرمچاروں نے گوادر نیوٹاؤن میں انٹی نارکوٹیکس کی ہیڈ آفس پر دستی بم سے حملہ کیا۔


انھوں نے کہاہے کہ نٹی نارکوٹیکس نے مذکورہ عمارت کچھ عرصے پہلے چار کروڈ روپے میں ایک مقامی شخص سے خریدا اور اسے بطور ہیڈ آفس کے استعمال کیا جارہا ہے۔ مقامی ڈرگ مافیا کے گتھ جوڈ سے ڈیتھ اسکواڈ کو سرگرم کرنے میں انٹی نارکوٹیکس کا اہم کردار ہے جو آئے روز بلوچوں کی اغوا اور شہادت میں براہ راست ملوث ہے۔


بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فوج اور اس کی سہولت کاروں پر حملے جاری رہیں گے۔