ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

ایبٹ آباد شوہر کی فائرنگ سے بیوی دو بہنوں اور بھائی سمیت ھلاک

ایبٹ آباد  شوہر کی  فائرنگ سے  بیوی دو بہنوں اور بھائی سمیت ھلاک

MAY

07
07 / 05 / 2023 فنون  ,  ادب

ایبٹ آباد لڑی بنوٹہ میں گھریلو تنازع پر خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی، دو سالیوں اور سالے کو فائرنگ کرکے ھلاک کردیا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق نعشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔