ریڈیو خبریں » 30 جنوری 2019

ریڈیو زرمبش خبریں 30 جنوری 2019 |ڈاونلوڈ

ریڈیو نشریات : ریڈیو خبریں
تاریخ نشر: 30 جنوری 2019
فایل سائز: 6.38 ایم بی
دورانیہ:00:14:50
وقت نشر: 10:30 رات
نیوز ریڈر: دوستین مراد
اناونسر: حکیم بلوچ

ٹیگز: #ریڈیوزرمبش_اردونیوز | #دوستین_مراد | #حکیم_بلوچ

#راشدحیسن_بلوچ | #بشیرزیب | #بی_این_ایم | #یوسف_بلوچ | #بی_آر_اے

-آج کی نشریات-

آج کی اہم خبریں

1: سندھ پولیس نے امارات سے راشدحسین بلوچ کی گرفتاری ظاہر کردی
2: راشد بلوچ کی امارات میں گرفتاری افسوسناک ہے
3: پاکستان مکاری کے ساتھ افغانستان میں چین کے مفادات کے لیے منظور نظر حکومت چاہتا ہے’بشیرزیب
4: بی این ایم رہنماء یوسف بلوچ کی یوکے زون کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد
5: زاھدان میں دو بم دھماکوں کی ذمہ داری جیش العدل نے قبول کی
6: بی آر اے کے دشت ھوچات اور درچکو میں دشمن پر حملے ‘ بیبگر نے قبول کرلیے
7: ڈیرہ بگٹی : سوناری مٹ سوئی میں نامعلوم افراد نے ڈسپنسری کی عمارت کو تباہ کردیا
8: سردی اور بارش میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج جاری
9: شال سے اغواء ہونے والا نیوروسرجن ابراہیم خلیل کروڑوں کے تاوان کی ادائیگی کے بعد بازیاب
10: لورالائی میں پولیس پر طالبان کا حملہ ‘ 9 ہلاک اور 22 زخمی
11: موجودہ سیکورٹی کے ساتھ بلوچستان میں تیل تلاش کرنے میں 780 سال لگے گیں ‘ پاکستان پٹرولیم ڈویژن انچارج
12: افغان حکومت ایک خفیہ معاہدہ کے ذریعے بلوچوں کے لیے زمین تنگ کرنا چاہتی تھی ‘ رحمت اللہ نبیل
13: کٹھ پتلی بلوچستان اسمبلی میں پکوڑاخوری کے مقابلے میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
14: پاکستان کا نقطہ نظر امریکی کوششوں پر پانی پھیر دے گا’ڈینیئل کوٹس