ریڈیو خبریں » 27 جنوری 2019

ریڈیو زرمبش خبریں 27 جنوری 2019 | ڈاونلوڈ

ریڈیو نشریات : ریڈیو خبریں
تاریخ نشر: 27 جنوری 2019
فایل سائز: 5.89 ایم بی
دورانیہ:00:13:29
وقت نشر: 09:00 رات
نیوز ریڈر: دوستین مراد
اناونسر: کیابلوچ

ٹیگز: #ریڈیوزرمبش_اردونیوز | #دوستین_مراد | #کیابلوچ

#لاپتہ_افراد | #لشکر_بلوچستان | #شال | #کوئلہ_کان_حادثہ_بلوچستان |#بی_آر_پی |#پختون |#الطاف_حسین

| #نیسم_ولد_عبدالعزیز |#افغانستان | #امریکا | #فلپائن | #برازیل

-آج کی نشریات-

اناونسمنٹ میں شامل خبر

1: لاپتہ افراد حوالے سے مختلف اقوام کی مشترکہ سوشل میڈیا مہم | الطاف حسین کی حمایت : لاشیں اُٹھانے سے آواز اُٹھانا بہتر ہے

بلوچستان کی خبریں

1: زامران میں لشکربلوچستان کا حملہ | دشمن کی ہلاکتیں
2: جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری | دشت سولی سے نسیم ولد عبدالعزیز جبری لاپتہ
3: لاپتہ افراد حوالے لندن میں بی آرپی آگاہی مہم اختتام پذیر
4: شال میں لاپتہ افراد کے احتجاجی لواحقین سردی کے باعث بیمار
5: روہڑی سے سندھ پولیس کا بلوچ سرمچار کمانڈر کی گرفتاری کا دعوی
6: کوئلہ کان میں مزدوروں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رکا مزید دو ہلاک
7: حکومت مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے حوالے سے ہٹ دھرمی کررہی ہے’ڈاکٹرزایکشن کمیٹی

علاقائی اور عالمی خبریں

1: الطاف حسین کی پی ٹی ایم سے اظہار یکجہتی کی اپیل
2: پختونخواہ : مہمند ایجنسی میں گرفتاریوں کے خلاف پختون خواتین کے مظاہرے
3: افغانستان: اسپین بولدک میں طالبان مرکز پر امریکی ڈرون حملہ | 19 طالبان ہلاک
4: جمال قاشقجی قتل تحقیقات کے لیے قائم یواین کمیشن نے کام شروع کردیا
5: امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے والدین سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا
6: فلپائن میں چرچ کے باہر دھماکے| 27 ہلاک
7: برزایل : خام لوہے کی کان کی ڈیم ٹوٹنے سے سینکڑوں ہلاک اور لاپتہ