مند فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجرگہرام بلوچ نے مند میں پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی صبح گیارہ بجے سرمچاروں نے مند کترینز میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔