ریڈیو خبریں » 05 اکتوبر 2019

ریڈیو زرمبش خبریں اکتوبر 2019 | ڈاونلوڈ

ریڈیو نشریات : ریڈیو خبریں
تاریخ نشر: 5 اکتوبر 2019
فایل سائز: 7.09 ایم بی
دورانیہ:00:20:55
وقت نشر: 7:00 صبح
نیوز ریڈر: حکیم بلوچ
اناونسر: عمیرہ بلوچ
سرخیاں : سارین بلوچ
نیوز ایڈیٹر: ادّے بلوچ
میڈیا ایڈیٹر: نسیم عباس

ٹیگز: #ریڈیوزرمبش_اردونیوز | #راشدحسین |#شبیربلوچ | #ماما_قدیر| #گوادر | #نیشنل_پارٹی | #نوشکے | #شال | #کلات | #حب

آج کی خبریں

✪راشد حسین کی عدم بازیابی کے خلاف شال میں مظاہرہ
✪ طلباء رہنماء شبیر بلوچ کی گمشدگی کے تین سال مکمل ، بی ایس او نے سوشل میڈیا کمپئن چلایا
✪ جبری گمشدہ بلوچوں کے لیے احتجاجی کیمپ کو 3735 دن مکمل ، خضدار سے آئے وفد نے دورہ کیا
✪ ذوالفقار بگٹی کے قاتل اور بچے کے اغواء کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے‘گہرام بگٹی
✪ چین کی طرف سے فراہم کردہ سامان میں خرد برد پر گوادر میں احتجاج
✪ نیشنل پارٹی خضدار کے اجلاس میں مقامی کابینہ کا چناو میں عبدالحمید ایڈوکیٹ ضلعی صدر منتخب کیے گئے۔
✪ حب کے جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال کے عملے کو او پی ڈی کے بیڈ پر تین سال کی نامعلوم بچی کی لاش پڑی ملی۔
✪ نوشکے کے علاقے زنگی ناوڑ کے مقام سے مولا بخش ولد عبدالواحد کی لاش برامد۔
✪ شال : بی این پی سیکرٹریٹ میں شفیع محمد لہڑی کی برسی پر ریفرنس کا انعقاد
✪ بلوچستان بھر میں گرمی کی شدت میں کمی ۔ ساحلی علاقوں میں رات کو تیز ہوائیں چلنے لگی ہیں
✪ سندھ بلوچستان مرکزی شاہراہ خستہ حال ، چھ ماہ میں 87 مسافر ہلاک 170 زخمی | ٹرانسپورٹرز کا احتجاج
✪ کلات پندران میں پرائمری اسکول کی بندش تعلیمی ایمرجنسی کی نفی ہے ‘ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
✪ طالبان اور امریکی وفد کے رابطے بحال ، خلیل زاد اور ملا برادر کی پاکستان میں ملاقات
✪ 27 مارچ کو اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ ہوگا‘مولانا فضل الرحمن | پی پی حمایت کے معاملے میں تذبذب کا شکار
✪ آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات سے بری مثال قائم ہوئی ہے‘بلاول بھٹو زرداری | ملاقات ٹھوس پیغام تھا ڈان کی رپورٹ
✪ متحدہ عرب امارات حب میں ریفائنری منصوبے میں سرمایہ کاری کرئے گی
✪ پشاور ہائی کورٹ نے گرفتار احتجاجی ڈاکٹروں کو فی کس پچاس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کردیا
✪ اسلام آباد میں احتساب عدالت کی سماعت ملتوی آصف زرداری اور فریال تالپور کی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی
✪ افغانستان میں چار برس کے دوران بچوں کی اموات میں اضافہ ہوا ہے، ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں ہے
✪ 27 فروری کو کشمیر میں انڈین ائرفورس نے اپنی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر گرایا
✪ بھارت: مدھیہ پردیش میں گاندھی کی تصویر پر غدار لکھ دیا گیا
✪ عراق میں بے روزگاری کے خلاف مظاہرہ ، متعدد ہلاکتیں
✪ شازیہ خشک کا گاہکی چھوڑنے کا اعلان
✪ فلم جوکر ریلیز ہوئی تو قتل عام ہوگی ‘ امریکی نیوز چینلز