ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

واشک سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

واشک  سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

MAR

26
26 / 03 / 2023 پاکستان  ,  ایران

مقبوضہ بلوچستان ضلع واشک کے علاقے راغے بلوچ آباد میں قائم سیکورٹی فورسز فورسز کی چوکی کو رات گئے تقریبا ساڑھے سات بجے نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ نشانہ بناکر فرار ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملے کے بعد حواس باختہ فورسز نے عام سول آبادی پر شدید فائرنگ کی ہے ۔