بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں کراچی جانے والی مسافر کوچ میں بیٹھے شخص پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، جسکے نتیجے میں ایک شخص زخمی ،جسے زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا۔ جس کی شناخت محرم ولد غلام محمد رہائش اوستہ محمد سے ہوئی۔