ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

27 مارچ بلوچستان پر پاکستانی قبضے کا دن ، نیدر لینڈ ،برطانیہ اور جنوبی کوریا میں احتجاج ہوگا ، بی این ایم

27 مارچ بلوچستان پر پاکستانی قبضے کا دن ، نیدر لینڈ ،برطانیہ اور جنوبی کوریا میں احتجاج ہوگا ، بی این ایم

MAR

17
17 / 03 / 2023 پانک  ,  وی بی ایم پی

بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 27مارچ 1948 کو پاکستان نے بلوچستان پر حملہ کرکے اس پر جبری قبضہ کیا۔ اس دن کو بلوچ یوم سیاہ قرار دیتے ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے بی این ایم 26 مارچ کو « نیدرلینڈز » 27 مارچ  کو« برطانیہ» اور  « جنوبی کوریا » میں احتجاجی مظاہرے کرئے گی۔