ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

تربت ایف سی ہیڈ کوارٹر پر بم حملہ فورسز کو جانی مالی نقصان

تربت ایف سی ہیڈ کوارٹر پر بم حملہ فورسز کو جانی مالی نقصان

NOV

19

بلوچستان‬⁩ کے علاقے ⁧‫تربت‬⁩ شہر میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ نمبر تین پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق دستی بم حملے میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ جہاں فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے ۔ آخری اطلاع تک فورسز پر ہونے والے دستی بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔