ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

تربت : جوسک فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی این اے

تربت : جوسک فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی این اے

MAR

16

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 14 مارچ 2023 کی رات تربت کے علاقے جوسک میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی کو دستی بمب حملے میں نشانہ بنایا جس سے چوکی میں موجود دو اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی ذمہداری قبول کرتی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ ہماری اسطرع کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔