ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

تربت جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

تربت جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

SEP

13

بلوچستان کے علاقے تربت سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب ہوگیا۔


 


تفصیلات کے مطابق تربت سے 31 جولائی کو پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ نوشاد بلوچ بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔


یاد رہے بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ تنظیم کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لوگ لاپتہ ہے۔