ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

ریاستی آلہ کاروں نے بی این ایم تمپ کے سابق جنرل سیکریٹری کے نخلستان کو آگ لگادی

ریاستی آلہ کاروں نے بی این ایم تمپ کے سابق جنرل سیکریٹری کے نخلستان کو آگ لگادی

MAY

24
24 / 05 / 2023 پاکستان  ,  ایران

کیچ بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم تمپ کے سابق جنرل سکریٹری تگران کرپاسی کے جلاوطن سیاسی کارکن محمدخان تگرانی کے واقعہ کرپاسی کے نخلستان مہ آم کے باغ کو سرکاری حمایت یافتہ افراد نے نذر آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس سے پہلے ان کے خاندان کے عزیز و اقارب کو اغوا کیا گیا بعد ازاں انھیں چھوڑ دیا گیا تھا اس طرح کئی بار اس کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے خاندان کو نقل مکانی کرنے پر بھی مجبور کیا گیا ہے ۔