ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

شمالی وزیرستان بارودی سرنگ دھماکہ میں تین اہلکار ھلاک دو زخمی کردیئے ۔ ٹی ٹی پی

شمالی وزیرستان بارودی سرنگ دھماکہ میں تین اہلکار ھلاک دو زخمی کردیئے ۔ ٹی ٹی پی

MAY

15
15 / 05 / 2023 ایس آر اے  ,  جسقم

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری پریس ریلیز میں کہاہے کہ آج پیر دوپہر 2 بجے ولایت بنوں،شمالی وزیرستان کی ولسوالی(تحصیل) گڑیوم کے علاقے شمپلن میں تحریک طالبان پاکستان کے ساتھیوں نے فوج کی ایک گاڑی کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا جس میں فوج کے 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ۔ انھوں نے کہاہے کہ ٹی ٹی پی اس حملے کی ذمہداری قبول کرتی ہے ۔