ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

سندھ شہداد کوٹ میں ایجنسیوں کے سہولت کار پر حملے کی ذمہداری ایس آر اے نے قبول کرلی

سندھ شہداد کوٹ میں ایجنسیوں کے سہولت کار پر حملے کی ذمہداری ایس آر اے نے  قبول کرلی

MAR

04
04 / 03 / 2023 ایس آر اے  ,  جسقم

سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ شہدادکوٹ میں پنجابی سیٹلر اور پاکستانی ایجنسیوں کے سہولتکار شبیر کنبوھ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ شبیر پنجابی شہدادکوٹ میں آبادکاری اور ایجنسیوں کی سہولتکاری کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ ترجمان نے کہاہے کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ "تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں"۔ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔