ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

شال جبری لاپتہ عبدالقدوس بنگلزئی بازیاب ہوگئے

شال جبری لاپتہ عبدالقدوس بنگلزئی بازیاب ہوگئے

MAR

30

بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے گذشتہ سال 16 دسمبر کو منیر جان روڈ سے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے عبدالقدوس بنگلزئی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ انکے لواحقین نے بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جہنوں نے قدوس کی بازیاب کے لئے آواز اٹھایا تھا۔