بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سر براہ کے خلاف سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے زریعہ ایک پروپگنڈہ نیوز چلایا جارہا ہے جس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ یہ بیا ن تنظیم کے سربرا اور سنٹرل کمیٹی کے ممبران نے بلوچ قوم اور ساتھیوں کو آگاہ کرتے ہوئے جاری کی ہے ۔ ترجمان مرید بلوچ نے کہاہے کہ اس من گھڑت پروپیگنڈے میں کوئی حقیقت نہیں تنظیم جب بھی کوئی خبرجاری کرتی ہے، تو تنظیم کا آپنا ٹیلی گرام چینل اور ٹیوٹر اکاونٹ باسک کے نام سے موجود ہے، جس کا ترجمان مرید بلوچ ہے ، اور بطور ترجمان مرید بلوچ ہی کے نام سے بیان یا خبریں جاری کی جاتی ہیں ۔