ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

پنجگور مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا

پنجگور مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا

MAY

26

پنجگور گچک میں موبائل کمپنی کے ٹاور کو مسلح افراد نے نذر آتش کردیا، تفصیلات کے مطابق پنجگور علاقے گچک میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل کمپنی “یوفون” کے ایک ٹاور کو نذرِ آتش کردیا گیا ہے۔


ماضی میں کئی مرتبہ پاکستانی موبائل کمپنی یوفون کے ٹاوروں کو بلوچ مسلح تنظیموں نے تباہ کیا ہے جس پر یہ الزام تھا کہ وہ ٹریسسنگ میں بطور معاون ریاستی اداروں کیلئے استعمال ہورہے ہیں تاہم مزکورہ حملے کی زمےداری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔