ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

پنجگور دستی بم پھٹ جانے سے 3 افراد زخمی ہوگئے

پنجگور دستی بم پھٹ جانے سے 3 افراد زخمی ہوگئے

NOV

21
21 / 11 / 2023 پاکستان  ,  ایران

بلوچستان کے ضلع پنجگور تسپ پولیس اسٹیشن کی حدود پنچی کے علاقے میں ایک گھر پر دستی بم حملہ کیاگیا ہے ۔ جس کے نتیجے تین افراد روف، محب اللہ اور عبیداللہ نامی تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ جنھیں فوری طبی امداد کے لئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دستی بم حملے کو گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ قرار دیا جارہاہے۔ مقامی پولیس واقع کی تحقیق کررہی ہے ۔