ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

پنجْگور فورسز چوکی پر دستی بم حملہ

پنجْگور فورسز چوکی پر دستی بم حملہ

MAR

13
13 / 03 / 2023 پانک  ,  وی بی ایم پی

پنجْگُور: قلم چوک پر قائم فورسز چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ، حملے میں فورسز کو جانی مالی نقصانات کا خدشہ ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ واقع کے بعد فورسز نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ لگا کر عام لوگوں کی تلاشی شروع کردی ہے ۔