مستونگ کھڈکوچہ میں قبائلی تصادم میں زخمی ہونے والے نوجوان محیب الله شاہوانی زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ آپ کو علم ہے وہ گذشتہ دن کھڈکوچہ آخوری کےمقام پر قبائلی تصادم میں شدید زخمی ہوا تھا جنہیں شدید تشویشناک حالت میں کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔ دریں اثناء اورماڑہ بٹ کوسٹل ہاوے پر پاکستانی فورسز کی بس نے کھڑی ٹرک کو ٹکر ماردی جس کی وجہ وہ الٹ گئی ایک اہلکار بادشاہ خان نامی ھلاک اور 27زخمی ہوگئے ۔