ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

مشکے ،شہری پر تشدد،زہر دے کر ماردیا گیا

مشکے ،شہری پر  تشدد،زہر دے کر ماردیا گیا

JUN

02
02 / 06 / 2023 پاکستان  ,  ایران

مشکے ليويزکے مطابق جمعرات کى شام کو ظفر على ولد شير على قوم ساسولى ساکن نوکجو نامی شخص کو مسلح افراد نے تشدد کرنے کے بعد زہر پلا دیا جس کے بعد انھیں دیہی مرکز صحت پہنچا دیا گیا مگر وہ دم توڑ دیا ۔