ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

کوہلو فوجی آپریشن میں سکول استاد سمیت جبری لاپتہ افراد بازیاب

کوہلو فوجی آپریشن میں سکول استاد سمیت جبری لاپتہ افراد بازیاب

MAR

15
15 / 03 / 2023 پانک  ,  وی بی ایم پی

کوہلو کے علاقے جنتلی میں قابض پاکستانی سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے اسکول ٹیچر محمد جاوید مری سمیت دیگر تمام آٹھ افراد رہا ہوگئے ہیں. آپ کو علم ہیں انھیں پاکستانی فوج نے حالیہ ہفتے دوران ہونے والے زمینی اور فضائی آپریشن میں گرفتار کرلیا تھا ۔