ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

خضدار ،دو الگ الگ دھماکوں میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی

خضدار ،دو الگ الگ دھماکوں میں ایک خاتون  سمیت دو افراد زخمی

MAR

19
19 / 03 / 2023 پاکستان  ,  ایران

خضدار: پولیس کے مطابق کھٹان میں ایک گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوگئی ہیں ۔ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔ تاہم دھماکہ کے نوعیت بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ ادھر خضدار ، تحصیل زہری سے لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دستی بم پھٹنے سے ایک نوجوان زخمی، ہوا ہے ۔ دونوں واقعات کی مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں ۔