ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

خاران: جبری لاپتہ شخص نیم مردہ حالت میں بازیاب ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ دیا

خاران: جبری لاپتہ شخص نیم مردہ حالت میں بازیاب   ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ دیا

MAR

14

ضلع خاران کے علاقے خاش سے لاپتہ ہونے والے صلاح الدین ولد ظفر علی کو ایک ہفتے قبل ایف سی اور سی ٹی ڈی اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد اپنے ہمراہ لے گئے تھے جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھے۔ تاہم آج وہ بے ہوشی اور نیم مردہ حالت میں پایا گیا۔ شدید خراب حالت میں اسپتال منتقلی کے دؤران جان کی بازی ہارگیا۔ لواحقین کے مطابق انہوں نے پولیس سے بھی اس حوالے سے رابطہ کیا ہے تاہم اس کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔