کیچ گورکوپ میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ حملے میں فورسز کو بھاری جانی مالی نقصان پہنچنے کا قوی امکان ہے ۔ آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔