کراچی سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری مخصر بیان میں 13 نومبر یوم شہداء کے موقع پر کہاہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) بلوچ شہداء کو ان کے یومِ شہادت کے موقع پر قومی سلام پیش کرتی ہے۔اور انکے قربانیوں کو سراہتی ہے کہ بلوچ شہداء کی جدوجہد اور قربانیاں بلوچ قوم کو ان کی آزادی کی منزل تک ضرور پہنچائیں گیں۔