ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

قلات میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

قلات میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

MAR

18

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے منگچر میں قابض پاکستانی فوج کے ایک مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکی پر تعینات اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی۔