ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

حب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

حب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

MAY

15

بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے پلال گوٹھ میں فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق صنعتی شہر حب کے علاقے پلال گوٹھ کے قریب ایک 17 سالہ نوجوان جس کی شناخت راحب علی ولد عبدالحمید سکنہ ڈیرہ مراد جمالی ضلع نصیرآباد کے نام سے ہوئی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو جام میر غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا۔ اور واقعے تفتیش شروع کرری ہے۔