ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

گوادر میں قابض پاکستانی کوسٹ گارڈز پر یکے بعد دیگرے 2 بم حملے

گوادر میں قابض پاکستانی کوسٹ گارڈز پر یکے بعد دیگرے 2 بم حملے

NOV

18
18 / 11 / 2023 پاکستان  ,  ایران

مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرکے علاقہ جیونی گنز میں آج صبح 9 بجے کے قریب سمندر کنارے قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ کو یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں نشانہ بنایا گیا جس سے کئی اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آخری اطلاع تک ان دونوں بم حملوں کی ذمہداری کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔