بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم جرمنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 27مارچ 1948 کو پاکستان نے بلوچستان پر حملہ کرکے اس پر جبری قبضہ کیا۔ اس دن کو بلوچ یوم سیاہ قرار دیتے ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے بی این ایم 25مارچ کو جرمنی ہینواور میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے تمام سیاسی سماجی آزادی پسند حلقوں سے مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔