ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

جرمنی میں 27 مئی کو چاغی میں ہونے والے پاکستانی ایٹمی دھماکہ خلاف مظاہرہ کیاجائے گا ،ترجمان بی این ایم

جرمنی میں 27 مئی کو چاغی میں ہونے والے پاکستانی ایٹمی دھماکہ خلاف مظاہرہ کیاجائے گا ،ترجمان بی این ایم

MAY

12

بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم جرمنی چیپٹر کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق 28 مئی 1998 کو کیے گئے پاکستانی ایٹمی تجربات کے خلاف 27 مئی 2023 کو گوٹنگن میں ایک مظاہرہ اور ریلی کا اہتمام کیا جائے گا۔ لہذا تمام سیاسی اور سماجی افراد اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ مزکورہ مظاہرہ اور ریلی میں شرکت کرکے بلوچستان چاغی میں ہونے والے ایٹمی دھماکہ سے اپنی نفرت کا اظہار کریں ۔