ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

دکی: ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ،5 افراد زخمی

دکی: ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ،5 افراد زخمی

MAY

30

بلوچستان کے ضلع دکی میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ،5 افراد زخمی، پیشی کے دوران مدعی نے ملزم محمد افضل پر فائرنگ کر دی، جس سے وکیل سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج