ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

کمبوڈیا کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 19 افراد جل کر ہلاک

کمبوڈیا کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 19 افراد جل کر ہلاک

DEC

31
31 / 12 / 2022 دنیا

جنوب مشرقی ایشیا کے ملک کمبوڈیا کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 19 افراد جل کر ہلاک ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کمبوڈیا کے شہر پوئے پیٹ کے ایک ہوٹل کے کیسینو میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ میں پھنسے متعدد لوگوں نے جان بچانے کے لیے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے 19 افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ جھلس کر زخمی ہونے والے 60 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔