ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

بولان آپریشن میں اب تک 12 ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں

بولان آپریشن میں اب تک 12 ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں

MAY

23

بلوچستان کے علاقے بولان میں فوجی آپریشن میں اب تک 12 ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ، تفصیلات کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں بزگر، ہلیکسر، چلڑی، مارواڑ، پیر اسماعیل، شامیر لٹ، مارگٹ و کوئٹہ سے متصل زرغون کے علاقوں میں پاکستان فوج کیجانب سے آپریشن جاری ہے۔ فوجی آپریشن میں فوجی اہلکاروں کو گن شپ و جاسوس طیاروں کی کمک حاصل ہے۔ 


 


بولان پاکستانی سیکورٹی فورسز اور بلوچ مسلح تنظیمیں کے درمیان شدید نوعیت کے جھڑپوں اب تک 12 اہلکار ہلاک ہوچکے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں جس میں سی سی جی کمانڈوز بھی شامل ہے۔