ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

ڈھاڈر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ڈھاڈر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

MAR

19

بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر اور گرد و نواح میں 1:13 منٹ پہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تاہم زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔