ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

بولان میں پاکستان فوج کا بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری

بولان میں پاکستان فوج کا بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری

MAR

16

بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستان فوج کا بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے۔ عاقائی ذرائع کے مطابق اس وقت بزگر، ہنجیر اور گردنواح کے علاقوں میں آپریشن کی جارہی ہے ۔ آپریشن میں ناصرف پیدل فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں بلکہ انہیں چار جنگی ہیلی کاپٹروں کی بھی مدد حاصل ہے جو ان علاقوں میں کمانڈوز بھی اتار رہے ہیں۔ آخری اطلاع تک اب تک کسی جانی مالی نقصانات کی اطلاع نہیں مل پائی ہے ، کیوں کہ علاقے کو فورسز نے طرف سے گھیرلیا ہے داخلی اور خارجی راستے بند ہیں۔