ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

کیچ گورکوپ پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ گورکوپ پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

MAY

19

کیچ کے علاقہ گورکوپ میں قائم فورسز کی چوکی پر جمعرات جمعہ کی درمیانی شب تقریبا آٹھ بجے مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔


 آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملہ کی ذمہداری اب تک قبول نہیں کی ہے ۔