ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

بلوچستان میں بارش، سیلاب کے باعث 10 افراد ہلاک

بلوچستان میں بارش، سیلاب کے باعث 10 افراد ہلاک

MAR

19

بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 10 افراد ہلاک ہوگئے . بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے .


محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگوراورپشین میں 3 ،3 اور ژوب میں 2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔